وزیراعظم 14 مئی کو کہاں جا رہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی!

Image result for ‫نواز شریف‬‎

اسلام آباد -وزیراعظم نواز شریف نےچین میں ہونے والی ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کریں گے اور دورہ چین کے بعدخادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے۔ میاں نواز شریف 14 اور 15 مئی کو چین میں ہونیوالی ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کریں گے جس کا مقصد سی پیک منصوبے کو پوری دنیا میں پھیلانا ہےاوراس کے علاوہ وزیراعظم چینی حکام سے ملاقات میں افغانستان اور بھارت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے بھی بات کریں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *