برطانیہ میں سکرٹ پہننے کے سوال پر ریحام خان کا حیران کن جواب !

1

اسلام آباد ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کپتان کی سابق اہلیہ سے چبھتا ہوا سوال کر دیا ۔ تفسیلات کے مطابق میزبان نے ریحام خان سے پوچھا کہ آپ لندن (برطانیہ) میں تو سکرٹ پہنتی ہیں اور پاکستان آکر شلوار ، قمیض و دوپٹہ تو ایسا کیوں ہے ؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

میزبان کے سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی تضاد نہیں ، میرا خیال ہے کہ جب آپ کسی بھی معاشرے سے کوئی مثبت اثر لیں تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔ مثال کے طور پر ہم باہر جا کر باتھ روم دھونا اور برتن دھونا سیکھتے ہیں ۔ ریحام خان نے کہا کہ میں دوپٹہ اس لئے پہنتی ہوں کہ یہ پاکستان کی پہچان ہے اور سکرٹ برطانیہ کی روایت ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *