اداکارہ نرگس 50 لاکھ روپے لےکرلاہورمیں کیا کرنے جارہی ہیں؟

Image result for stage actress nargis

لاہور -پاکستانی سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ نرگس ایک بار پھر پرفارم کرنے کیلئے تیار ہیں اور عیدین کے مواقعوں پر مختلف سٹیج ڈراموں میں جلوہ گر ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق عید الفطر اور عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں میں پرفارمنس کیلئے پروڈیوسر اسحاق چوہدری کیساتھ 50 لاکھ روپے میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ادارہ نرگس نے گزشتہ رات محفل تھیٹر کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری کے ساتھ عید الفطر اور عید الاضحی کے مواقعوں پر ڈراموں میں کام کرنے کیلئے 50 لاکھ روپے میں معاہدہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس اور محفل تھیٹر کے پروڈیوسر کے درمیان شالیمار تھیٹر میں پروڈیوسر سخی سرور اور محمد عرفان کی موجودگی میں ڈیل ہوئی جہاں اسحاق چوہدری نے نرگس کو ایڈوانس رقم بھی ادا کر دی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *