رمضان شو کی پروموشن کے لئے لبنانی سنگر کی قابل اعتراض تصویر پر تنقید !

111

لبنان ۔ لبانی سٹار حائفہ واہبی سوشل میڈیا پر رمضان کی آمد سے قبل اپنے شو "ہربایا"کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصویر پر لبنانی سنگر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،لبانی سٹار سوشل میڈیا پر رمضان کی آمد سے قبل اپنے شو "ہربایا"کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

العربیہ کے مطابق لبنانی سنگر حائفہ واہبی کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے رمضان کے حوالے سے ٹی وی شو کی پروموشن کے لئے اپنی تصویرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی،بہت سے مداحوں نے انکی تصویر پر منفی ردعمل کا اظہارکیا،ان میں سے ایک مداح نے انکی تصویر پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تصویر سے روزہ بھی ٹوٹ سکتا ہے:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *