طارق فاطمی کو نئی وزارت دینے کا فیصلہ!

Image result for ‫طارق فاطمی‬‎

اسلام آباد -ڈان لیکس کی زد میں آنے والے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کا قلمدان دینے پر غور کیا جا رہا ہے اس بارے میں حتمی فیصلہ جلد وزیراعظم کریں گے۔ طارق فاطمی نے خود یہ وزارت لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ طارق فاطمی کو ڈان لیکس معاملے پر خبر کو نہ رکوانے کی وجہ سے ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا جس پر طارق فاطمی نے وزیراعظم کو ایک خط لکھا تھا اور اس فیصلے سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *