53 سال بعد بھی بالی وڈ کی یہ مشہوراداکارہ کسی نوجوان لڑکی سے کم نہیں

11

ممبئی ۔ جب آپ بالی وڈ کی سدا بہار خوبصورتی کی بات کرتے ہیں  ان میں سری دیوی کا نام نہ آئے یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، سری دیوی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جوخوبصورتی کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔

بالی وڈ ببل کے مطابق ماضی میں سری دیوی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا تھا انہوں نے بہت سی کامیاب فلموں میں کام کیا ہےجن میں چاندنی،مسٹر انڈیا ،خدا گواہ، ہمت والا،صدمہ،ناگن وغیرہ شامل ہیں۔

وہ آخری بار2012میں  فلم’انگلش ونگلش’میں نظر آئی تھیں جس میں ان کی اداکاری کو بےحد پسند کیا گیا تھا ،سری دیوی 53 سال کی ہوچکی ہیں لیکن آج بھی  کسی نوجوان اداکارہ سے کم نظر نہیں آتیں یہاں ان کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں یقیناً آپ کو پسند آئیں گی:۔

siri-devi2

siri-devi3

siri-devi4

siri-devi5

siri-devi6

Image result for sridevi recent pics

siri-devi7

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *