وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں سے آج جمہوریت کی جیت ہوئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد -وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں سے آج جمہوریت کی جیت ہوئی، کہتی ہیں وزیر اعظم ہی ملک کے واحد لیڈر ہیں۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین پاکستان دشمنوں کے ایجنڈے پر چلنے کے بجائے ملکی ترقی میں کردار ادا کریں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *