شیخ رشید نے عجیب و غریب دعوی کردیا!

Image result for ‫شیخ رشید‬‎

اسلام آباد -عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سویلین بالادستی کے قیام کیلئے قومی سلامتی کو توڑا گیا، حکمران عنقریب اپنی سیاسی موت مرنے جا رہے ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ ڈان لیکس کا معالہ ختم نہیں ہوا، ابھی مزید آگے جائے گا اور پانامہ کیس نواز شریف کی سیاسی موت ہے۔ نوازشریف چاہتے ہیں کہ فوج آجائے اور وہ ہیرو بن جائیں لیکن عوام ہمت نہ ہاریں کیونکہ کرپٹ حکمرا ن اپنی سیاسی موت مرنے جارہے ہیں جبکہ میں نے پہلے کہا تھا کہ قانون یا نو ن کا سیاسی جنازہ  نکلے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *