برہنہ وڈیو کے حوالے سے اقرار الحسن کا موقف آگیا

کراچی- اے آر وائی کے معروف اینکر اقرار الحسن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی وڈیو کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے- مذکورہ وڈیو کے حوالے سے کہا جارہا ہےکہ اس میں اقرار الحسن دوبئی کے ایک ہوٹل میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ نیم برہنہ حالت میں موجود تھے، تاہم اقرار الحسن نے جو موقف دیا ہے وہ پیش خدمت ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *