میٹرو بس حادثے میں جاں بحق طالبہ کے بارے میں ایسی خبر جو آپ کو رونے پر مجبور کردے گی!

Rawalpindi Mein Hadsa Metro Bus Say Gir Kar Talba Jan Bahaq

راولپنڈی-میٹرو بس سے گر کر جاں بحق ہونیوالی طالبہ نے میڈیکل امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔  تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں میٹرو بس سے گر کر جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ سمیرا کا نتیجہ آگیا ہے اور مرحومہ نے میڈیکل کے دوسرے سمسٹر میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اور سمیرا کے والدین کو اس کا رزلٹ کارڈ موصول ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ مہینے کے آخر میں رحمان آباد میٹرو سٹیشن پر بس کھمبے سے جاٹکرائی تھی جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق ہوگئی تھی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *