عید کی چھٹیوں کا سرکاری اعلان کر دیا گیا

eid

سرکاری طور پر ایک نوٹیفیکیشن میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے- نوٹیفیکیشن کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں 26، 27اور 28 جون کو ہوں گی- یاد رہے کہ 26 تاریخ کو سوموار ہے، اس حساب سے  سرکاری ملازمین کو 24 اور 25 یعنی ہفتہ اتوار کی چھٹی بھی مل جائے گی یوں پورا ہفتہ عید کی چھٹیاں رہیں گی اور 29 تاریخ کو معمول کے مطابق کام شروع ہوگا-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *