میانمار کا فوجی طیارہ تباہ، 116 افراد ہلاک!

طیارے میں ایئر فورس افسران اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ عملے کے 14 ارکان سوار تھے،حکامفوٹو:فائل

میانمار کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 116 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے حکام نے بتایا کہ طیارے میں ایئر فورس افسران اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ  عملے کے 144 ارکان سوار تھے۔ میانمار کے کمانڈر ان چیف آفس کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے سے رابطہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 35 منٹ پر منقطع ہوا جب وہ مغربی علاقے داوئی ٹاؤن سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *