غیرت کے نام پر ایک ماہ کی دلہن کو قتل کرنے والے مجرم عمران خان کو عدالت نے سزا سنا دی

mul

نوشہرہ: کچھ عرصہ پہلے اکوڑہ خٹک کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے عمران خان نے شادی کے ایک ماہ پانچ دن بعد فائرنگ کر کےنئی نویلی دلہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا- تھانہ اکوڑہ خٹک نے ملزم عمران خان کو گرفتار کر کے تفتیش مکمل کی  جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ دوست محمد خان نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور تین لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنایا  ہے، عدالتی حکم کے بعد مجرم کو سنٹرل جیل ہری پور منتقل کر دیا گیا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *