بعض عورتیں جنسی طور پر ٹھنڈی کیوں ہوتی ہیں؟ سائنسی تحقیق نے 10 نشانیاں بتا دیں

husband

امریکہ میں ہونے والی ایک ریسرچ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو عورتیں جنسی طور پر سرد یا ٹھنڈی ہوتی ہیں ان میں کچھ خاص علامات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی پہچان ممکن ہے- تحقیقات کرنے والوں نے 200 عورتوں کے ایک گروپ پر دو سال کی تحقیق کے بعد نتائج اخذ کیے ہیں کہ جنسی طور پر سرد رویے کی حامل عورت میں یہ دسعادات یا علامات ہوسکتی ہیں-تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ان علامات کی روشنی میں اپنے مزاج کے مطابق بہتر شریک حیات تلاش کی جاسکتی ہے کیونکہ عموما" شادی شدہ مردوں کو جنسی تعلق کے حوالے سے بیویوں سے سرد مہری کا شکوہ رہتا ہے- -

1-ایسی عورتیں عموما" میٹھا زیادہ پسند نہیں کرتیں

2-ایسی عورتیں عام زندگی میں بنی سنوری رہنا پسند نہیں کرتیں

3-ایسی عورتیں عموما" جیولری وغیرہ کی بہت زیادہ شوقین نہیں ہوتیں

4- ایسی عورتیں عموما" شکی مزاج بھی نہیں ہوتیں

5- ایسی عورتیں ہلکے رنگ کے کپڑے پسند کرتی ہیں

6- ایسی عورتیں عموما" دانت کے درد کا شکار رہتی ہیں

7-ایسی عورتوں کو نیند بہت زیادہ آتی ہے

8-ایسی عورتیں زیادہ مصالحے دار چیزیں پسند نہیں کرتیں

9-ایسی عورتیں بیڈ کے دائیں طرف سونا پسند کرتی ہیں

10- ایسی عورتیں عموما" سیروتفریح کی دلدادہ ہوتی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *