کیا آپ جانتے ہیں کہ صبا حمید کی شہرت یافتہ بیٹی میشا شفیع کا اصل باپ کون ہے؟

Image result for ‫میشا شفیع‬‎

اسلام آباد -کوک اسٹوڈیو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی میشا شفیع اداکارہ صبا حمید کی بیٹی ہیں  یہ تو سب جانتے ہیں لیکن انکا باپ کون ہے؟ پہلی بار انکشاف ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ میشا شفیع پاکستان کی صف اول کی معروف اداکارہ صبا حمید کی بیٹی ہیں جو ان کے پہلے خاوند سید پرویز شفیع کی اولاد ہیں، پرویز شفیع سے صبا حمید کے ایک صاحبزادے بھی ہیں جن کا نام فارث شفیع ہے۔ صبا حمید معروف جرنلسٹ اور رائٹرحمید اختر مرحوم کی صاحبزادی ہیں ۔ صبا حمید نے دوسری شادی معروف اداکار وسیم عباس سے کی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *