آئی کیو ٹیسٹ

Image result for thinking

ایک گھر میں پانچ بھائی موجود ہیں۔ ایک بھائی کتاب پڑھ رہا ہے‘ دوسرا بھائی ٹی وی دیکھ رہاہے‘ تیسرا بھائی لڈو کھیل رہا ہے اور چوتھا بھائی پودوں کو پانی دے رہا ہے۔ بتائیے پانچواں بھائی کیا کررہا ہے؟اس دلچسپ پہیلی کو بوجھنے میں اگر آپ ناکام ہوگئے ہیں تو جواب حاضر ہے-

جواب: پانچواں بھائی تیسرے بھائی سے لڈو کھیل ریا ہے کیونکہ لڈو اکیلے نہیں کھیلی جاسکتی!

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *