پی ٹی آئی کے کون سے اہم ترین رہنما (ن) لیگ میں شامل ہو رہے ہیں ۔۔۔۔ لنک دیکھیں !

1

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرنے والی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اہم اور جوشیلہ ایم.این.اے جناب علی محمد خان کا وزیر پیٹرولیم جناب شاہد خاقان عباسی صاحب اور وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاک چین راہداری سی پیک جناب احسن اقبال صاحب سے ملاقات پاکستان مسلم لیگ نواز میں شمولیت پر مکمل آمادگی ظاہر کر دی  باخبر ذرائع بتا رہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اہم ایم.این.اے علی محمد خان کی ناراضگی کی وجہ پاکستان پیپلزپارٹی کے کرپٹ لوگوں کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ بتا رہی ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *