جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم ﷺ سے کیا خواہش کی؟ یہ تحریر آپ کو مدتوں یاد رہے گی!

11

آنحضرت ﷺ نے جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا ھل من حاجت ربک

کیا تیرے دل میں حاجت اور آرزو ہے جو آپ ﷺ میرے رب تک پہنچا دیجئے۔ وہ یہ کہ قیامت کے دن جب آپ کی گنہگار امت پل صراط سے گزرنے لگے اور گزرتے وقت اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں تو باری تعالیٰ مجھے اس امر کی اجازت دیدیں کہ میں آپ ﷺ کی امت کے لئے پل صراط پر اپنے پر بثھا دوں تاکہ وہ سلامتی سے گزر سکے ۔ حضور ﷺ نے فرمایا کہ میں آپ کی یہ خواہش آپ کے رب تک پہنچا دوں گا اور وہ اسے ضرور پورے فرمائے گا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *