لاہور کے معروف سپر اسٹور میں حرام اشیا کی فروخت!

111

لاہور کے ایک معروف سپر سٹور سے یہ پروڈکٹ خریدی گئی ہے جس کے اجزاء ترکیبی میں غیر حلال جیلاٹین اور کیڑے سے حاصل شدہ لال رنگ شامل کرنے کا کمپنی کی طرف سے اعتراف موجود ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *