دو نوجوانوں کے خلاف ایسی حرکت پر مقدمہ درج ہو گیا کہ آپ پڑھ کر خوش ہو جائیں گے !

3

چیچہ وطنی ۔ نوجوان لڑکی کو موبائل فون پر تنگ کرنیوالے دوملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق گاؤں59،بارہ ایل میں غلام حسین کی نوجوان بیٹی کو ملزمان رضوان عرف کاکا اوروسیم عباس موبائل فو ن پر تنگ کرتے تھے اور باربارفون کرکے اس سے نازیبا گفتگو کرتے تھے،ملزموں کی غیراخلاقی حرکات کے باعث متاثرہ لڑکی کی منگنی بھی ٹوٹ گئی،پولیس نے ٹیلیگراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *