آئی کیو ٹیسٹ

tht

عام طور پر سانپ کاٹ لے تو بندہ یا مرجاتا ہے یا سخت تکلیف میں مبتلا ہوجاتا ہے، لیکن ایک ایسا سانپ بھی ہے جو کاٹ لے تو نہ صرف یہ کہ بندے کو کچھ نہیں ہوتا بلکہ آس پاس بیٹھے ہوئے لوگ بھی بے اختیار ہنسنے لگ جاتے ہیں- آپ نے جواب دیکھے بغیر بتانا ہے کہ یہ سانپ کون سا ہے؟ اگر نہیں پتا چل رہا تو جواب ملاحظہ کیجئے!

جواب: لڈو کا سانپ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *