چوہدری نثار نے بلیو پاسپورٹ بنوا لیا

Nisar Cho

اسلام آباد:  ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آفیشل بلیو پاسپورٹ بنوا لیا ہے جو اگلے دس برس تک قابل استعمال ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری نثار نے سوموار کو دن ساڑھے گیارہ بجے پاسپورٹ بنوایا۔ اس سے قبل ان کے پاس سفارتی ریڈ پاسپورٹ اور گرین پاسپورٹ بھی موجود ہے۔ چودھری نثار کے سفارتی ریڈ پاسپورٹ کی مدت معیاد 2021ء تک ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *