ٹرین ڈرائیورز کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان!

Image result for ‫ریل گاڑی‬‎

لاہور -ٹرین ڈرائیورز نے برطرف ملازمین کی بحالی اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے کل سے ملک بھر میں ریل گاڑی کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرین ڈرائیورز نے کل سے ملک بھر میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حادثات پر ملازمتوں سے برطرف ڈرائیورز کی بحالی اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

ڈرائیورایسوسی ایشن  کاکہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کوئی ٹرین نہیں چلےگی جب کہ جوائنٹ سیکرٹری انجم صغیر نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں 138میں سے128ڈرائیور نے چھٹی کی درخواستیں دے دیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *