کیا خواتین بھی فحش فلمیں پسند کرتی ہیں؟ حیرت انگیز سروے کے نتائج آگئے

Image result for women watching porn movie

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)فحش مواد دیکھنے کے بارے میں عمومی رائے یہی ہے کہ یہ شوق صرف مردوں کو ہے لیکن یہ بیماری خواتین میں بھی پائی جاتی ہے ،تاہم فحش موادکے بارے میں خواتین کی دلچسپی مردوں کی نسبت قدرے مختلف نوعیت کی ہوتی ہے۔رپورٹ کے مطابق فحش فلموں ایک بڑی ویب سائٹ کے سروے میں معلوم ہواہے کہ اس کےہرچارصارفین میں سے ایک یعنی 25فیصدخواتین ہیں۔رپورٹ کے مطابق خواتین تنہائی میں فحش موادکی جانب راغب ہوتی ہیں اوران کاپسندیدہ موادمردوں کے پسندیدہ موادسے قدرے مختلف ہوتاہے۔سروے کے مطابق خواتین کی اکثریت ہلکی پھلکی جنسی ،تفریخ خودلذتی ،ہم جنس پرستی اوردوسے زائدافرادکی جنسی سرگرمی پرمشتمل ویڈیوز کی جانب سے زیادہ مائل ہوتی ہے۔16فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ فحش ویڈیوز کے ذریعے حقیقی ازدواجی فعل کے بغیرہی اپنے تخیلات کی تسکین کرلیتی ہیں۔34فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ عموماًایسی ویڈیوز کاانتخاب کرتی ہیں جوان کی اپنی شخصیت سے مماثلت رکھتی ہوں وہ ان ویڈیوز میں عموماً ایسی خواتین کودیکھناچاہتی ہیں جوعمروزن اورخدوخال میں ان سے مماثلت رکھتی ہوں ،56فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ اس قسم کی ویڈیوز کودیکھتے ہوئے خودکواس کاحصہ تصورکرتی ہیں۔۔34فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ عموماًایسی ویڈیوز کاانتخاب کرتی ہیں جوان کی اپنی شخصیت سے مماثلت رکھتی ہوں وہ ان ویڈیوز میں عموماً ایسی خواتین کودیکھناچاہتی ہیں جوعمروزن اورخدوخال میں ان سے مماثلت رکھتی ہوں ،56فیصدخواتین کاکہناتھاکہ وہ اس قسم کی ویڈیوز کودیکھتے ہوئے خودکواس کاحصہ تصورکرتی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *