عوام کے مقبول لیڈر پر الزام لگانے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، شہبازشریف

Image result for ‫شہباز شریف‬‎

لاہور -وزیراعظم نوازشریف 20کروڑعوام کے دلوں میں بستے ہیں، عوام کے مقبول لیڈرپرالزامات لگانے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ بیساکھیوں کے ذریعے اقتدارڈھونڈنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی، ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھامستردشدہ عناصرآئندہ الیکشن میں اپنی شکست کے ڈرسے بوکھلاہٹ کاشکارہیں۔ 2018کے انتخابات میں عوام ترقی کے مخالفین کوپھرمستردکردیں گے، وزیراعلیٰ نے کہا عوام کی ترقی کے سفرمیں منفی سیاست کا بند باندھنے والوں کوپچھتاناپڑےگا، قوم ایسے سیاسی عناصرکوکبھی معاف نہیں کرے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *