وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی ہو گئی!

Image result for ‫چوہدری نثار‬‎

اسلام آباد -وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمر میں شدید درد کے باعث آج کی اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمر میں شدید درد کے باعث آج کی اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی ہے، چوہدری نثار نے آج پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا تاہم کمر یں تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد وزیر داخلہ کل پریس کانفرنس کریں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *