شیخ رشید کی نئی پیشگوئیاں آگئیں!

Image result for ‫شیخ رشید‬‎

لاہور-عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے مسلم لیگ(ن)میں 3واضح گروپ بن سکتے ہیں، نواز شریف نے فیصلہ کرلیا ہے نیا وزیر اعظم لانا ہے،مشرف لیگ سے آنےوالے 40 ایم این اے جلد فیصلہ کریں گے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا پاناما کے حوالے سے سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ مانیں گے،فیصلے کی رات بیٹھ کر قوم کوخوشخبری دیں گے،جلد جاتی امرابھی ہندو پراپرٹی نکلے گی، ان کاکہنا تھاچودھری نثار سے جان بوجھ کر کوئی رابطہ نہیں کیا یقین سے کہتا ہوں عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ہوگا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *