عمران خان کا1987 کا خط مل گیا، ایک اور جھوٹ سامنے آگیا

عمران خان کا نواز شریف کو لکھا گیا خط سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے تحریر کیا تھا کہ ان کا اپنا ذاتی گھر نہیں لہٰذا انہیں ایک فلیٹ الاٹ کیا جائے تاکہ ان کی مشکلات آسان ہو جائیں۔ واضح رہے کہ اگر یہ بات عدالت میں ثابت ہو جاتی ہے کہ عمران خان نے 1983میں فلیٹ خریدا اور 1987میں وزیراعلیٰ پنجاب کو بے گھر ہونے اور رہائش فراہم کرنے کی درخواست کی تو پی ٹی آئی چیئرمین شدید مشکلات کا شکار ہو جائیں گے اور ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 62اور 63کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے جس کے تحت وہ نا اہل ثابت ہو سکتے ہیں۔

letter

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *