پاکستانی ریسلر کا 28 سال بعد بڑا کارنامہ!

پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے کامیابی پر ریسلر عنایت اللہ کو مبارکباد دی ہے ۔ فوٹو : سوشل میڈیا

پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔ تھالینڈ میں ہونے والی ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن میں عنایت اللہ نے تاجکستان، ایران اور منگولیا کے ریسلرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ فائنل میں پاکستانی ریسلر کی قسمت نے ساتھ نہ دیا اور انہیں قازقستان کے ریسلر کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

پاکستانی ریسلر نے شاندی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا جو 28سال کے طول عرصے کے بعد پاکستان نے پاکستان نے جیتا ہے۔ دلچسپ امر یہ کہ عنایت اللہ ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائنددگی کرنے والے واحد ریسلر تھے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *