چوہدری نثار کو کس اہم عہدے پر فائز کیا جا رہا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف !

1

اسلام آباد ۔ چوہدری نثار کو وزیر داخلہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی، سینئر صحافی ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے، چوہدری نثار علی خان نے سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کرتےہوئے کہا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رکن اور رہنما ہیں، اس لیے وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی کے بعد وہ ہی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے حق دار ہیں۔ سینئر صحافی ہارون رشید نے مزید کہا کہ ایاز صادق جو کہ سپیکر قومی اسمبلی ہیں انہیں وزیر خزانہ کی پیش کش کی جا رہی ہے، مگر اس کا فیصلہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ہی کیا جائے گا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *