مہنگے کھلاڑی" کی 1980 میں کیارینکنگ تھی؟ خود ہی دیکھ لیجئے "

mehngay

عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 1980 میں کاونٹی میں سب سے مہنگے کھلاڑی تھےاسی لیے انہوں نے اپنی کمائی سے لندن کا فلیٹ خریدا، تاہم آئی سی سی رینکنگ کی  معروف ویب سائٹ کے مطابق نکالی گئی رینکنگ میں وہ 1980 میں 47 ویں پوزیشن پر کھڑے نظر آتے ہیں-ویب سائٹ کے مطابق   1981 میں ان کی پوزیشن 51 ویں ، 1982 میں 46 ویں 1983 میں 27 ویں تھی- حیرت اس بات پر ہے کہ جو کھلاڑی ون ڈے میں ٹاپ20 میں بھی نہیں آتا اس کو کوئی سب سے زیادہ پیسوں پہ کیوں ہائر کرے گا ؟ویب سائٹ کا لنک  نیچے درج کیا جارہا ہے، ایک کلک کرکے  قارئین خود معلومات لے سکتے ہیں-

http://www.relianceiccrankings.com/datespecific/odi/…

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *