وزیراعظم نوازشریف مالدیپ کے سرکاری دورے پر روانہ!

Image result for ‫نواز شریف‬‎

اسلام آباد ٓوزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ روانہ ہو گئے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی ہمراہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کی دعوت پر3 روزہ دورہ کر رہے ہیں ، وزیراعظم مالدیپ کی یوم آزادی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ دورے میں وزیراعظم کی مالدیپ کے صدرسے باضابطہ ملاقات ہوگی اور مختلف شعبوں میں تعاون کے مطاہدوں پر دستخط بھی جائینگے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *