شرمناک بات کہنے والے پاکستانی کو ریحام خان نے ایسا جواب دیدیا کہ جان کر آپکا بھی منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

11

لاہور ۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام خان نے ”ریحام خان فاﺅنڈیشن“ کو بنیاد بنا کر تنقید کرنے والے نوجوان کو کھری کھری سنا دیں ۔تفصیلات کے بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سرگرم عمل ”ریحام خان فاﺅنڈیشن “ کی خبر دیکھ کرشہری نے ریحام خان کو 2شادیوں کے بعد اس قسم کے رفاعی کاموں کے حوالے سے تنقیدکا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر ریحام خان میدان میں آگئیں ۔

Follow
Reham Khan ✔ @RehamKhan1
Nikah kerna gunah hai?
Tu kya aapki Valida ney shadi nahi kee? https://twitter.com/MutaibAhmad/status/889751605603704836 …
3:50 AM - 25 Jul 2017
113 113 Retweets 474 474 likes
Twitter Ads info and privacy

انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے نوجوان کو جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ”نکاح کرنا گناہ ہے؟ کیا آپ کی والدہ نے شادی نہیں کی “؟۔ریحام خان پر شادیوں کے حوالے سے تنقید کرنے پر مطیب احمد نامی شہری کو سوشل میڈیا پر بھی شدید سخت الفاظ کا سامنا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ شادی کو بنیاد بنا کر کسی بھی خاتون پر اس قسم کی تنقید کرنے سے پہلے ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ نکاح اسلام میں جائز ہے ۔

1

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *