کترینہ نے مراکش میں سرفنگ کرتے ہوئے اپنی وڈیو انسٹا گرام پر شیئرکردی

hqdefault

ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے مراکش میں سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جو ان دنوں فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کی عکسبندی کے سلسلے میں مراکش آئی ہوئی ہیں نے مراکش کے ساحلی شہر عیسی اویرا کے سرفنگ پوائنٹ پر سرفنگ کرتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو اپنے مداحوں کیلئے شیئر کر دی ہے جسے اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *