عمران خان کی منی ٹریل کے بارے میں معروف صحافی کا انکشاف

noor

معروف صحافی احمد نورانی نے عمران خان کے منی ٹریل کے بارے میں دیے گئے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر تصدیق شدہ ہاتھ سے لکھے کاغذات کی 1984 کے لندن فلیٹس کی ملکیت کے حوالے سے کوئی اہمیت نہیں ہے ۔ 1989 کی چند رسیدیں اور ہاتھ سے لکھی تحاریر کو منی ٹریل کیسے تسلیم کیا جا سکتا ہے اس لیے عمران خان کو چاہیے کہ وہ یہ پروپیگنڈا بند کریں اور اصل اور تصدیق شدہ مواد پیش کریں۔ اس سے قبل عمران خان نے ٹویٹر پر کچھ ہاتھ سےلکھی تحاریر اور رسیدوں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی منی ٹریل جو پچھلے 40 سال کا احاطہ کرتی ہے عدالت میں پیش کیے جانے کےلیے تیار ہے-

saboot

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *