شراب نوشی نے شرابی کو نامرد بنا دیا، حیرت انگیز خبر

The footage begins by showing the man, who is bleeding heavily from his crotch, shouting nonsense and swearing at residents who are behind a large metal gate. PHOTO COURTESY: MailOnline

شکاگو: میل آن لائن کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک اوسط عمر کے شخص کو خون میں لت پت عوام پر گالیاں برساتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس شخص نے بہت زیادہ شرابپی رکھی ہے اور اسی حالت میں اس  نے اپنا مردانہ عضو بھی کاٹ ڈالا-ویڈیو کے آغاز میں اس شخص کو خون میں لت پت عوام سے گالی گلوچ کرتے اور دھمکیاں دیتے دکھایا گیا ہے جس کے بعد یہ شخص لوہے کے گیٹ پر بے دردی سے اپنا سر پٹخنے لگتا ہے۔ عوام اسے پرسکون ہونے کا مشورہ دیتے ہیں - یہ شرابی شخصشکاگو پولیس ڈیپارٹمنٹ کی پولیس اہلکار پر حملہ آور ہونے کی کوشش کرتا ہے لیکن پولیس اہلکار اس پر قابو پاکر زمین پر لیٹنے کا حکم دیتی ہے اور یہ شخص فورا" زمین پر لیٹ جاتا ہے۔ویڈیو کے اختتام کے وقت بہت سے پولیس افسران نے زمین پر لیٹے شخص کو گھیر رکھا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *