وہ ملک جس کے جھنڈے میں 6 ملکوں کے جھنڈے پوشیدہ ہیں

Image result for norway flag

اسلام آباد -کوالا بیئر کے فنگر پرنٹ انسانوں کے فنگر پرنٹ سے اتنی مشابہت رکھتے ہیں کہ الیکٹران مائیکرو اسکوپ کے نیچے بھی ان کے درمیان فرق نہیں کیا جاسکتا۔ کینچوے کے پانچ دل ہوتے ہیں۔ بلو ویل کا دل اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اس کی رگوں میں انسان کا بچہ بآسانی تیر سکتا ہے۔انسان اور کیلے کے ڈی این اے میں50فیصد مشابہت ہوتی ہے۔ شہد ایک ایسی کھانے کی شے ہے جو خراب نہیں ہوتی۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اِسے سال دو سال کیلئے سنبھال کر رکھ سکتے ہیں، بلکہ اس کا مطلب ہے کہ آپ اِسے ہمیشہ کیلئے سنبھال کر رکھ سکتے ہیں۔

ہمنگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو اُلٹا اُڑ سکتا ہے۔ سیارہ مشتری اور زحل پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے۔ فرنچ زبان600برس سے زائد عرصہ برطانیہ کی سرکاری زبان رہی ہے۔ ہر دو منٹوں میں ہم پوری 19ویں صدی میں لی جانے والی تصاویر سے زیادہ تصاویر کھینچتے ہیں۔ ناروے کے جھنڈے میں چھ ملکوں کے جھنڈے پوشیدہ ہیں۔ وہ ممالک ہیں: انڈونیشا، فِن لینڈ، دی نیدر لینڈز، تھائی لینڈ، پولینڈ اور فرانس :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *