پاناما کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

3

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ کل صبح ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔ واضح رہے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پاناما کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو محفوظ کیا تھا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *