آئی کیو ٹیسٹ

iq

اگر آپ ذہین ہیں تواس سوال کا جواب دیں کہ ایک عورت 1935 میں پیدا ہوئی اور 1935میں ہی فوت ہوگئی لیکن مرتے وقت اس کی عمر60 سال تھی۔۔۔بتائیے یہ کیسے ممکن ہے؟؟؟

جواب: یہ بڑا دلچسپ سوال ہے ‘ بظاہر ایسا ہی لگتا ہے کہ یہ ناممکن ہے لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسا کیسے ہوا۔ اصل میں عورت1935 میں پیدا ہوئی جبکہ اس کے گھر کا نمبربھی 1935 تھا اور اسی گھر میں اس کی وفات ہوئی۔ یعنی وہ 1935 میں پیدا ہوئی اور 1935 میں ہی فوت ہوئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *