سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگی کارکنان آمنے سامنے!

اسلام آباد -پاناما فیصلہ سے قبل ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئی اور ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔تفصیلات کے مطابق پاناما فیصلے سننے کیلئے ہر شخص بے چین ہے جبکہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن اپنے جماعت سے اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے باہر جمع ہیں اور ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی جاری ہے اس موقع پر دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم بھی ہونے لگا تو پولیس نے بیچ بچاﺅ کرا کے دونوں جماعتوں کے کارکنوں کو الگ کردیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *