شہباز شریف اور چوہدری نثار کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

shahebaz

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ چوہدری نثار اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کرنیوالے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے پریس کانفرنس کے اعلان کے بعدحکومتی وزراءبھی پنجاب ہاوس پہنچ گئے ہیں اور تاحال چوہدری نثار کو منانے کا سلسلہ جاری ہے ۔.اس وقت وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق ،وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف چوہدری نثار کے پاس پنجاب ہائوس میں موجود ہیں ۔نیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار کی اہم پریس کانفرنس میں شہباز شریف بھی ان کے ساتھ ہو نگ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *