الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نواز شریف کی اسمبلی رکنیت منسوخ کردی

of

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ نواز شریف کی اسمبلی رکنیت منسوخ کردے جس کے جواب میں الیکشن کمیشن نے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے نواز شریف کی اسمبلی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی ہے اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *