پاناما فیصلے پر شاہد آفریدی کی ایسی ٹویٹ آ گئی کہ آپ حیران رہ جائیں گے !

images (1)

لاہور ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کی خبر پر شاہد خان آفریدی بھی میدان میں آ گئے ہیں اور ایسا پیغام جاری کر دیا ہے جو مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں و کارکنوں کو بالکل بھی پسند نہیں آئے گا جبکہ ان کے مداح بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے ہیں۔ شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”فیس بک“ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ”پانامہ فیصلہ بہت دوررس نتائج کا حامل ہے۔ اللہ کرے، یہ نتائج پاکستان کے حق میں بہتر ہوں، پاکستان زندہ باد۔“

ان کی جانب سے یہ بیان جاری ہونے پر ان کے مداح بھی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے ہیں کیونکہ چند دن قبل انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کی حمایت میں بولتے ہوئے بیان جاری کیا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کے ساتھ مخلص ہیں جبکہ عمران خان کو ٹی 20 کھیلنے کا شوق ہے، وہ تھوڑا صبر کے ساتھ کام لیں تو جو منزل چاہ رہے ہیں وہ بھی مل جائے گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *