پاکستانی کرنسی گر گئی ، ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا !

6

کراچی ۔ پاکستان کے وزیراعظم کو عدالت سے نااہل قراردیئے جانے کے بعد پاکستانی کرنسی گرگئی ہے جبکہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھاگیا۔  مقامی میڈیا کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافہ دیکھاگیا اور مارکیٹ کے اختتام تک 108روپے میں فروخت ہورہاتھا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *