عمران خان نااہلی کیس کی سماعت پیر کو ہوگی!

Image result for ‫عمران خان نااہل‬‎ٰاسلام آباد -نوازشریف کی تلاشی کے بعد اب عمران خان کی تلاشی کا عمل شروع ہونے کو ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

ذرائع  کے مطابق سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس پیر سے سماعت کیلئے مقرر کر دیے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ان کیسز کی سماعت کریگا۔ پیر کے روز ہونے والی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل انور منصور اپنے دلائل دیں گے جن کے دلائل ختم ہونے کے بعد درخواست گزار لیگی رہنماﺅں کے وکلاءکے دلائل سنے جائیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *