نوازشریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں، شہباز شریف

Related image

لاہور -وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے نواز شریف کی پاکستان کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں، نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ عوامی فلاح اور ملکی ترقی ہمارا ایجنڈا ہے، ایک بیان میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا نوازشریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی کے وہ اہداف حاصل کئے جن پر پوری قوم کو فخر ہے ان کا کہنا تھا ن لیگ نے عوامی خدمت کی مثال قائم کی اورپاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *