پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت پر منگیترنے منگنی توڑ دی

pti

 اسلام آباد (سوشل میڈیامانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے وزیر عاطف خان گذشتہ رات مردان سے اپنی ایک رشتہ دار خاتون کو تحریک انصاف کے  جلسے میں لے گئے، خاتون منگنی شدہ تھیں، جونہی ان کے منگیتر کو اس بات کا پتا چلا انہوں نے خاتون سے منگنی توڑ دی -تفصیلات کے مطابق خاتون کے منگیتر کو شدید اعتراض تھا کہ ان کی منگیتر کیوں اس طرح پی ٹی آئی کے جلسے میں گئیں، اس حوالے سے خاتون سے موقف معلوم کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وزیر عاطف خان ان کے رشتہ دار ہیں اور انہوں نے اسے جلسے میں جانے کے لیے مجبور کیا تھا-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *