بالی وڈ اداکارہ کی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم !

Untitled

ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کو اپنی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگی پڑ گئی، جہاں انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بالی ووڈ میں اداکاراؤں کو لباس، میک اپ، فوٹو شوٹ اور ویڈیوز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنانا کوئی نئی بات نہیں، اس سے قبل بھی بہت سے نامور فلمی شخصیات کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں پریانکا، کنگنا رناوت سمیت دیگر ادا کارائیں شامل ہیں۔

تیلگو فلم سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنیوالی کریتی سینن کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے انیل کپور اور ارجن کپور کی فلم "مبارکاں" کے گانے "ہوا ہوا" پر رقص کرنے کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی۔

ویڈیو ٹویٹ کرنے کے بعد اداکارہ کو عام افراد کیساتھ ساتھ مداحوں کی جانب سے تنقید اور تضحہیک کا نشانہ بنایا گیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *