عائشہ گلالئی نے حالات سے تنگ آکر یہ اقدام اٹھایا، زاہد خان

Ayesha Gulalai Takes This Step After Getting Too Tired Zahid Khan

عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کہتے ہیں کہ عائشہ گلالئی حالات سے تنگ آچکی ہوگی اس وجہ سے یہ اقدام اٹھایاہوگا۔پاکستان تحریک انصاف سے عائشہ گلالئی کے علیحدگی اختیار کرنے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون معاشرے میں خواتین کا بہت احترام کیا جاتا ہے۔زاہد خان کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حقیقت آج سامنے آ رہی ہے، خیبرپختونخوا میں عوام پاکستان تحریک انصاف سے تنگ آچکے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *