عائشہ گلالئی کے سوال نے سب کو لاجواب کردیا

Image result for ayesha gulalai photos

اسلام آباد: عائشہ گلا لئی نے اپنی مبینہ ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اگر کوئی آپ کی ماں یا بہن کو جنسی طور پر ہراساں کرے اور وہ آکر آپ  کو بتائیں تو کیا آپ ان سے یہ کہیں گے کہ پہلے ثبوت دکھائو؟ شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے- یاد رہے کہ عائشہ گلالئی نے واضح کیا ہے کہ انہیں زیادہ مجبور کیا گیا تو وہ ثبوت دکھا دیںگی- آج اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ماضی کیسا ہے یہ سب جانتے ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *